قرآن 6:48 — مویشی(الانعام)
ہم پیغمبروںکو بطور خوشخبریاںسنانے اورخبردار کرنے والے کے علاوہ نہیں بھیجتے ۔جولوگ ایمان لاتے ہیں اور اصلاح کرتے ہیں ان کےلئے کوئی خوف نہیں اور نہ ہی وہ غم زدہ ہونگے۔
[6:47] کہہ دیجیے ،’’اگر تم پراچانک یا کسی اعلان کے بعدخدا کا عذاب آجائے تو فاسدوں کے علاوہ ہلاکت کا مستحق کون ہوگا؟‘‘
[6:49] اورجوہماری آیات کا انکار کرتے ہیں تو انہیں انکے جرم کی سزا ملے گی۔