Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:49 — مویشی(الانعام)

اورجوہماری آیات کا انکار کرتے ہیں تو انہیں انکے جرم کی سزا ملے گی۔

[6:48] ہم پیغمبروںکو بطور خوشخبریاںسنانے اورخبردار کرنے والے کے علاوہ نہیں بھیجتے ۔جولوگ ایمان لاتے ہیں اور اصلاح کرتے ہیں ان کےلئے کوئی خوف نہیں اور نہ ہی وہ غم زدہ ہونگے۔

[6:50] کہہ دیجیے،’’میں تم سے یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس خدا کے خزانے ہیں۔نہ ہی مجھے مستقبل کا علم ہے۔میں تم سے یہ بھی نہیں کہتا کہ میں فرشتہ ہوں۔میں تو صرف اس کی پیروی کرتا ہوں ہو جو مجھ پر وحی کیا گیا ہے ۔‘‘کہہ دیجیے ،’’کیا اندھا اور بینا برابر ہیں؟کیا تم سمجھتے نہیں؟‘‘