قرآن 6:50 — مویشی(الانعام)
کہہ دیجیے،’’میں تم سے یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس خدا کے خزانے ہیں۔نہ ہی مجھے مستقبل کا علم ہے۔میں تم سے یہ بھی نہیں کہتا کہ میں فرشتہ ہوں۔میں تو صرف اس کی پیروی کرتا ہوں ہو جو مجھ پر وحی کیا گیا ہے ۔‘‘کہہ دیجیے ،’’کیا اندھا اور بینا برابر ہیں؟کیا تم سمجھتے نہیں؟‘‘
[6:49] اورجوہماری آیات کا انکار کرتے ہیں تو انہیں انکے جرم کی سزا ملے گی۔
[6:51] اوران لوگوں کو اس (قران)کے ذریعے تبلیغ کروجوخدا کے سامنے حاظر کئے جانے کا اقرار کرتے ہیں ۔اس کے علاوہ ان کا کوئی مالک اور آقا اور شافع نہیں۔تاکہ وہ نجات حاصل کرسکیں ۔