Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:52 — مویشی(الانعام)

اوران لوگوں کو خود سے دور نہ کرو جو دن رات خدا کو یاد کرتے ہیں اورانہوںاپنے آپ کو صرف خدا کےلئے وقف کررکھا ہے۔تم ان کے اعمال کے جوابدہ ہو نہ وہ تمہارے اعمال کے جوابدہ ہیں ۔اگر تم ان کو دور کرو گے تو تم تجاوز کرنے والے ہوگے۔

[6:51] اوران لوگوں کو اس (قران)کے ذریعے تبلیغ کروجوخدا کے سامنے حاظر کئے جانے کا اقرار کرتے ہیں ۔اس کے علاوہ ان کا کوئی مالک اور آقا اور شافع نہیں۔تاکہ وہ نجات حاصل کرسکیں ۔

[6:53] اس طرح ہم لوگوں کو ایک دوسرے کے ذریعے آزماتے ہیں ،تاکہ وہ( طنزیہ )کہہ سکیں ،’’کیا ہم میںیہ وہ لوگ ہیں جن پر خدا نے رحمت کی ہے ۔کیا خدا شکر کرنے والوں سے واقف نہیں ہے؟