Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:53 — مویشی(الانعام)

اس طرح ہم لوگوں کو ایک دوسرے کے ذریعے آزماتے ہیں ،تاکہ وہ( طنزیہ )کہہ سکیں ،’’کیا ہم میںیہ وہ لوگ ہیں جن پر خدا نے رحمت کی ہے ۔کیا خدا شکر کرنے والوں سے واقف نہیں ہے؟

[6:52] اوران لوگوں کو خود سے دور نہ کرو جو دن رات خدا کو یاد کرتے ہیں اورانہوںاپنے آپ کو صرف خدا کےلئے وقف کررکھا ہے۔تم ان کے اعمال کے جوابدہ ہو نہ وہ تمہارے اعمال کے جوابدہ ہیں ۔اگر تم ان کو دور کرو گے تو تم تجاوز کرنے والے ہوگے۔

[6:54] وہ جو ہماری آیات پر ایمان رکھتے ہیں جب تمہارے پاس آئیں تو کہو ،’’سلامن علیکم(تم پر سلامتی ہو)تمہارے آقا نے لکھ دیا ہے کہ رحم اس کی خصوصیت ہے ۔اسلئے،تم میں سے جو بھی کوئی بھولے سے خطا کرئے اوربعد ازاں اس پر توبہ کرئے اور اصلاح کرلے تو خدا معاف کرنیولا اور سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔‘‘