قرآن 6:54 — مویشی(الانعام)
وہ جو ہماری آیات پر ایمان رکھتے ہیں جب تمہارے پاس آئیں تو کہو ،’’سلامن علیکم(تم پر سلامتی ہو)تمہارے آقا نے لکھ دیا ہے کہ رحم اس کی خصوصیت ہے ۔اسلئے،تم میں سے جو بھی کوئی بھولے سے خطا کرئے اوربعد ازاں اس پر توبہ کرئے اور اصلاح کرلے تو خدا معاف کرنیولا اور سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔‘‘
[6:53] اس طرح ہم لوگوں کو ایک دوسرے کے ذریعے آزماتے ہیں ،تاکہ وہ( طنزیہ )کہہ سکیں ،’’کیا ہم میںیہ وہ لوگ ہیں جن پر خدا نے رحمت کی ہے ۔کیا خدا شکر کرنے والوں سے واقف نہیں ہے؟
[6:55] اس طرح ہم آیات کی وضاحت کرتے ہیں اور فاسدوں کے طریقوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔