قرآن 6:55 — مویشی(الانعام)
اس طرح ہم آیات کی وضاحت کرتے ہیں اور فاسدوں کے طریقوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔
[6:54] وہ جو ہماری آیات پر ایمان رکھتے ہیں جب تمہارے پاس آئیں تو کہو ،’’سلامن علیکم(تم پر سلامتی ہو)تمہارے آقا نے لکھ دیا ہے کہ رحم اس کی خصوصیت ہے ۔اسلئے،تم میں سے جو بھی کوئی بھولے سے خطا کرئے اوربعد ازاں اس پر توبہ کرئے اور اصلاح کرلے تو خدا معاف کرنیولا اور سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔‘‘
[6:56] کہہ دیجیے،’’مجھے اس کی عبادت کرنے سے منع کیا گیا ہے جس کی تم خدا کے علاوہ عبادت کرتے ہو۔‘‘کہہ دیجیے ،’’میں تمہاری آرائ کی پیروی نہیں کروں گا ورنہ میں بھٹک جائوں گا اور مجھے ہدایت نہیں ملے گی ۔‘‘