قرآن 6:56 — مویشی(الانعام)
کہہ دیجیے،’’مجھے اس کی عبادت کرنے سے منع کیا گیا ہے جس کی تم خدا کے علاوہ عبادت کرتے ہو۔‘‘کہہ دیجیے ،’’میں تمہاری آرائ کی پیروی نہیں کروں گا ورنہ میں بھٹک جائوں گا اور مجھے ہدایت نہیں ملے گی ۔‘‘
[6:55] اس طرح ہم آیات کی وضاحت کرتے ہیں اور فاسدوں کے طریقوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔
[6:57] میرے پاس خدا کی طرف سے ٹھوس ثبوت موجود ہے،اورتم نے اس کو جھٹلا دیا ہے ۔تم جس عذاب کو لانے کےلئے مجھے چیلنج کرتے ہو و ہ میرے کنٹرول میں نہیں ۔فیصلے کا تعلق صرف خدا سے ہے ۔وہ سچ بیان کرتا ہے اور وہی بہترین منصف ہے ۔‘‘