قرآن 6:57 — مویشی(الانعام)
میرے پاس خدا کی طرف سے ٹھوس ثبوت موجود ہے،اورتم نے اس کو جھٹلا دیا ہے ۔تم جس عذاب کو لانے کےلئے مجھے چیلنج کرتے ہو و ہ میرے کنٹرول میں نہیں ۔فیصلے کا تعلق صرف خدا سے ہے ۔وہ سچ بیان کرتا ہے اور وہی بہترین منصف ہے ۔‘‘
[6:56] کہہ دیجیے،’’مجھے اس کی عبادت کرنے سے منع کیا گیا ہے جس کی تم خدا کے علاوہ عبادت کرتے ہو۔‘‘کہہ دیجیے ،’’میں تمہاری آرائ کی پیروی نہیں کروں گا ورنہ میں بھٹک جائوں گا اور مجھے ہدایت نہیں ملے گی ۔‘‘
[6:58] کہہ دیجیے ،’’اگر وہ عذاب میرے اختیار میں ہوتا جوتم لانے کا چیلنج دیتے ہوتو تمام معاملہ بہت پہلے ختم ہو چکا ہوتا ۔خدا کو خوب معلوم ہے کہ فاسد کون ہیں۔‘‘