قرآن 6:87 — مویشی(الانعام)
ان کے باپ دادا،ان کی اولاد اور بہن بھائیوں میں سے ہم نے بہت سوں کو منتخب کیا اورانہیں سیدھے راستہ پر ہدایت دی ۔
[6:86] اوراسماعیل ،الیسیع،یونس اورلوط؛ان میں سے ہر ایک کو ہم نے تمام دوسرے لوگوں پر فضیلت بخشی۔
[6:88] یہ ہے خدا کی راہنمائی جس کے ذریعے وہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہے ہدایت دیتاہے ۔اگر ان میں سے کوئی بھی شرک کا مرتکب ہوتا تو اس کے سارے اعمال ضائع ہوجاتے ۔