Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:86 — مویشی(الانعام)

اوراسماعیل ،الیسیع،یونس اورلوط؛ان میں سے ہر ایک کو ہم نے تمام دوسرے لوگوں پر فضیلت بخشی۔

[6:85] اورزکریا،یحییٰ،عیسیٰ اورالیاس بھی ؛سب صالح تھے ۔

[6:87] ان کے باپ دادا،ان کی اولاد اور بہن بھائیوں میں سے ہم نے بہت سوں کو منتخب کیا اورانہیں سیدھے راستہ پر ہدایت دی ۔