قرآن 6:85 — مویشی(الانعام)
اورزکریا،یحییٰ،عیسیٰ اورالیاس بھی ؛سب صالح تھے ۔
[6:84] اورہم نے اسے اسحاق اور یعقوب عطا کیے،اورہم نے ان دونوں کو ہدایت بخشی ۔اسی طرح اس سے قبل ہم نے نوح کو ہدایت دی تھی اوراس کی اولاد میں سے (ہم نے ہدایت دی ) دائود ، سلیمان ، ایوب ، یوسف ، موسیٰ اور ہارون کو۔اس طرح ہم راست بازوں کو صلہ دیتے ہیں۔
[6:86] اوراسماعیل ،الیسیع،یونس اورلوط؛ان میں سے ہر ایک کو ہم نے تمام دوسرے لوگوں پر فضیلت بخشی۔