Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:89 — مویشی(الانعام)

یہ وہ تھے جن کو ہم نے کتاب ،حکمت اور نبوت عطا کی تھی ۔اگر یہ لوگ نہیں مانتے تو ہم ان کی جگہ دوسروں کو لے آئیں گے اوروہ نئے لوگ منکر نہیں ہونگے۔

[6:88] یہ ہے خدا کی راہنمائی جس کے ذریعے وہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہے ہدایت دیتاہے ۔اگر ان میں سے کوئی بھی شرک کا مرتکب ہوتا تو اس کے سارے اعمال ضائع ہوجاتے ۔

[6:90] یہ وہ ہیں جن کو خدا نے ہدایت دی ہے ؛تم کو ان کے نقش قدم پر ہدایت دی جائیگی۔کہہ دیجیے،’’میں تم سے کوئی معاوضہ طلب نہیں کرتا۔یہ پیغام توسب لوگوں کےلئے ہے۔