قرآن 6:90 — مویشی(الانعام)
یہ وہ ہیں جن کو خدا نے ہدایت دی ہے ؛تم کو ان کے نقش قدم پر ہدایت دی جائیگی۔کہہ دیجیے،’’میں تم سے کوئی معاوضہ طلب نہیں کرتا۔یہ پیغام توسب لوگوں کےلئے ہے۔
[6:89] یہ وہ تھے جن کو ہم نے کتاب ،حکمت اور نبوت عطا کی تھی ۔اگر یہ لوگ نہیں مانتے تو ہم ان کی جگہ دوسروں کو لے آئیں گے اوروہ نئے لوگ منکر نہیں ہونگے۔
[6:91] انہوں نے خدا کی کبھی اس طرح قدر نہیں کی جس طرح اس کی قدرہونی چاہیے ۔اس طرح،انہوں نے کہا،’’خدا کبھی کسی انسان پر کوئی وحی نہیں بھیجتا۔‘‘کہہ دیجیے،اگر یہ بات ہے تو موسیٰ جو کتاب لایا تھا وہ کس نے بھیجی تھی ،جس میں لوگوں کےلئے راہنمائی اورروشنی تھی ؟‘‘تم نے اس کا اعلان کرنے کےلئے کاغذ پر لکھ لیا جبکہ اس کا زیادہ تر حصہ خفیہ رکھا۔تمہیں وہ کچھ پڑھایا گیا جو تم کبھی نہیں جانتے تھے ۔تم اور تمہارے والدین ۔کہہ دیجیے،’’خدا(واحد ہے جس نے یہ نازل کیا) ،‘‘پھر انہیں غفلت میں کھیلتا چھوڑ دو۔