Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:91 — مویشی(الانعام)

وَما قَدَرُوا اللَّهَ حَقَّ قَدرِهِ إِذ قالوا ما أَنزَلَ اللَّهُ عَلىٰ بَشَرٍ مِن شَيءٍ ۗ قُل مَن أَنزَلَ الكِتٰبَ الَّذى جاءَ بِهِ موسىٰ نورًا وَهُدًى لِلنّاسِ ۖ تَجعَلونَهُ قَراطيسَ تُبدونَها وَتُخفونَ كَثيرًا ۖ وَعُلِّمتُم ما لَم تَعلَموا أَنتُم وَلا ءاباؤُكُم ۖ قُلِ اللَّهُ ۖ ثُمَّ ذَرهُم فى خَوضِهِم يَلعَبونَ

انہوں نے خدا کی کبھی اس طرح قدر نہیں کی جس طرح اس کی قدرہونی چاہیے ۔اس طرح،انہوں نے کہا،’’خدا کبھی کسی انسان پر کوئی وحی نہیں بھیجتا۔‘‘کہہ دیجیے،اگر یہ بات ہے تو موسیٰ جو کتاب لایا تھا وہ کس نے بھیجی تھی ،جس میں لوگوں کےلئے راہنمائی اورروشنی تھی ؟‘‘تم نے اس کا اعلان کرنے کےلئے کاغذ پر لکھ لیا جبکہ اس کا زیادہ تر حصہ خفیہ رکھا۔تمہیں وہ کچھ پڑھایا گیا جو تم کبھی نہیں جانتے تھے ۔تم اور تمہارے والدین ۔کہہ دیجیے،’’خدا(واحد ہے جس نے یہ نازل کیا) ،‘‘پھر انہیں غفلت میں کھیلتا چھوڑ دو۔

[6:90] یہ وہ ہیں جن کو خدا نے ہدایت دی ہے ؛تم کو ان کے نقش قدم پر ہدایت دی جائیگی۔کہہ دیجیے،’’میں تم سے کوئی معاوضہ طلب نہیں کرتا۔یہ پیغام توسب لوگوں کےلئے ہے۔

[6:92] یہ بھی متبرک کتاب ہے جو ہم نے نازل کی ہے ،یہ سابق کتابوں کی تصدیق کرتی ہے،تاکہ تم سب سے اہم قوم* کو تنبیہ کرسکو اوران سب کو جواطراف میں ہیں ۔جو لوگ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں وہ اس (کتاب)پر بھی ایمان لائیں گے اور نماز قائم کرینگے۔