Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:95 — مویشی(الانعام)

خدا وہ ہستی ہے جو دانے اور گٹھلی کو پھاڑتااوراگاتا ہے۔وہ مردہ سے زندہ اور زندہ سے مردہ کو پیدا کرتا ہے ۔ ایسا ہے خدا؛تم کیسے روگردانی کرسکتے ہو!

[6:94] تم ہمارے پاس اسی طرح اکیلے واپس آئے ہوجس طرح ہم نے تمہیں پہلی بار پیدا کیا تھا اورتم وہ پیچھے چھوڑ آئے ہوجو ہم نے تمہارے لیے فراہم کیا تھا ۔ہمیں تمہارے ساتھ وہ سفارشی بھی نظر نہیں آرہے جن کو تم نے شریک ٹھہرایا تھا اور دعویٰ کرتے تھے کہ وہ تمہاری مدد کرینگے۔تمہارے درمیان تمام رابطے منقطع کردیئے گئے ہیں؛تم نے جو شریک ٹھہرائے تھے انہوں نے تمہیں چھوڑ دیا ہے ۔‘‘

[6:96] جب پو پوٹھتی ہے تو وہ صبح کو نمودار کرتا ہے ۔اس نے رات کو ساکن بنایا ،اورسورج اور چاند کو گنتی کے ذرائع بنایا۔ایسا ہے بندوبست قادرمطلق اور عالم الغیب کا ۔