Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:98 — مویشی(الانعام)

اس نے تمہیں ایک فرد سے پیدا کیا ،تمہارا راستہ مقرر کیا اور تمہاری آخری منزل بھی۔اس طرح ہم آیات کی وضاحت کرتے ہیں ان لوگوں کےلئے جو سمجھتے ہیں۔

[6:97] اوروہ وہ ہے جس نے سمندراورزمین پر تاریکی میں تمہاری راہنمائی کےلئے ستارے بنائے ۔اس طرح ہم آیات کی وضاحت کرتے ہیں ان لوگوں کےلئے جو جانتے ہیں ۔

[6:99] وہ وہ ہے جو آسمان سے پانی برساتا ہے ،جس کے ذریعے ہم ہرقسم کے پودے اگاتے ہیں۔ہم پیدا کرتے ہیں سبز مادے سے کئی تہہ والے مرکب دانے،کجھور کے درخت جن پر گچھے لٹکتے ہیں،انگور کے باغات،زیتون اور انار ؛ایسے پھل جو ایک جیسے ہوتے ہوئے بھی مختلف ہیں ۔دیکھو ان کے پھلوں کو جب وہ بڑھتے اورپکتے ہیں ۔یہ نشانیاں ہیں ان لوگوں کےلئے جو ایمان لاتے ہیں۔