قرآن 6:97 — مویشی(الانعام)
اوروہ وہ ہے جس نے سمندراورزمین پر تاریکی میں تمہاری راہنمائی کےلئے ستارے بنائے ۔اس طرح ہم آیات کی وضاحت کرتے ہیں ان لوگوں کےلئے جو جانتے ہیں ۔
[6:96] جب پو پوٹھتی ہے تو وہ صبح کو نمودار کرتا ہے ۔اس نے رات کو ساکن بنایا ،اورسورج اور چاند کو گنتی کے ذرائع بنایا۔ایسا ہے بندوبست قادرمطلق اور عالم الغیب کا ۔
[6:98] اس نے تمہیں ایک فرد سے پیدا کیا ،تمہارا راستہ مقرر کیا اور تمہاری آخری منزل بھی۔اس طرح ہم آیات کی وضاحت کرتے ہیں ان لوگوں کےلئے جو سمجھتے ہیں۔