قرآن 61:1 — صف(الصف)
خدا کی تسبیح کر رہی ہےہر چیز جو آسمانوں اور زمین میں ہے ۔ و ہ قادرِ مُطلق ، سب سے زیادہ حکمت والا ہے ۔
[61:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
[61:2] اے ایمان والو، تم کیوں وہ کہتے ہو جوکرتےنہیں؟