Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 61:2 — صف(الصف)

اے ایمان والو، تم کیوں وہ کہتے ہو جوکرتےنہیں؟

[61:1] خدا کی تسبیح کر رہی ہےہر چیز جو آسمانوں اور زمین میں ہے ۔ و ہ قادرِ مُطلق ، سب سے زیادہ حکمت والا ہے ۔

[61:3] خدا کے نزدیک سب سے زیادہ قابل نفرت یہ ہے کہ تم وہ کہتے ہو جو کرتے نہیں ۔