قرآن 61:3 — صف(الصف)
خدا کے نزدیک سب سے زیادہ قابل نفرت یہ ہے کہ تم وہ کہتے ہو جو کرتے نہیں ۔
[61:2] اے ایمان والو، تم کیوں وہ کہتے ہو جوکرتےنہیں؟
[61:4] خدا اُن سے محبت کرتا ہے جو اِس کی راہ میں ایک صف میں متحد ہو کر جنگ کرتے ہیں، جیسے کہ ایک دیوار میں اینٹیں۔