Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 61:4 — صف(الصف)

خدا اُن سے محبت کرتا ہے جو اِس کی راہ میں ایک صف میں متحد ہو کر جنگ کرتے ہیں، جیسے کہ ایک دیوار میں اینٹیں۔

[61:3] خدا کے نزدیک سب سے زیادہ قابل نفرت یہ ہے کہ تم وہ کہتے ہو جو کرتے نہیں ۔

[61:5] یاد کرو کہ موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا، "اے میری قوم، تم کیوں مجھے تکلیف پہنچاتے ہو، یہ جانتے ہوئےبھی کہ میں تمہاری لیئے خدا کا پیغمبر ہوں؟" جب یہ منحرف ہوئے، تو خدا نے ان کے دِلوں کو پھیر دیا۔ کیونکہ خدا ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا۔