Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 61:5 — صف(الصف)

وَإِذ قالَ موسىٰ لِقَومِهِ يٰقَومِ لِمَ تُؤذونَنى وَقَد تَعلَمونَ أَنّى رَسولُ اللَّهِ إِلَيكُم ۖ فَلَمّا زاغوا أَزاغَ اللَّهُ قُلوبَهُم ۚ وَاللَّهُ لا يَهدِى القَومَ الفٰسِقينَ

یاد کرو کہ موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا، "اے میری قوم، تم کیوں مجھے تکلیف پہنچاتے ہو، یہ جانتے ہوئےبھی کہ میں تمہاری لیئے خدا کا پیغمبر ہوں؟" جب یہ منحرف ہوئے، تو خدا نے ان کے دِلوں کو پھیر دیا۔ کیونکہ خدا ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا۔

[61:4] خدا اُن سے محبت کرتا ہے جو اِس کی راہ میں ایک صف میں متحد ہو کر جنگ کرتے ہیں، جیسے کہ ایک دیوار میں اینٹیں۔

[61:6] یا کرو کہ عیسیٰ، مریم کے بیٹے، نے کہا کہ، "اے بنی اسرائیل، میں خدا کا پیغمبر ہوں تمہارے لیئے، تورات کی تصدیق کرتے ہوئے اور میرے بعد آنے والے ایک پیغمبر کی بشارت لاتے ہوئے جس کےنام کی اور بھی زیادہ ہ تعریف ہو گی (احمد) ۔" پھر جب اس نے انہیں واضح دلائل دکھائے، تو اُنہوں نے کہا کہ"یہ بڑا جادو ہے"۔