Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 61:8 — صف(الصف)

یہ اپنے منہ سے خدا کے نور کو بجھا دیناچاہتے ہیں۔ لیکن خدا اپنے نور کو کمال تک پہنچانے پر اصرار کرتا ہے ، کافروں کے باوجود ۔

[61:7] اُس سے زیادہ ظالم اور کون ہے جو خدا کے بارے میں جھوٹ گڑھتا ہے، اور اس کو فرمانبرداری کی طرف مدعو کیا جا رہا ہے؟ خداظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا ۔

[61:9] انہوں نے اپنے پیغمبر کو * ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا ہے، اور وہ اسے تمام مذاہب پر غلب کرے گا، شرک پرستوں کے باوجود ۔