Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 61:7 — صف(الصف)

اُس سے زیادہ ظالم اور کون ہے جو خدا کے بارے میں جھوٹ گڑھتا ہے، اور اس کو فرمانبرداری کی طرف مدعو کیا جا رہا ہے؟ خداظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا ۔

[61:6] یا کرو کہ عیسیٰ، مریم کے بیٹے، نے کہا کہ، "اے بنی اسرائیل، میں خدا کا پیغمبر ہوں تمہارے لیئے، تورات کی تصدیق کرتے ہوئے اور میرے بعد آنے والے ایک پیغمبر کی بشارت لاتے ہوئے جس کےنام کی اور بھی زیادہ ہ تعریف ہو گی (احمد) ۔" پھر جب اس نے انہیں واضح دلائل دکھائے، تو اُنہوں نے کہا کہ"یہ بڑا جادو ہے"۔

[61:8] یہ اپنے منہ سے خدا کے نور کو بجھا دیناچاہتے ہیں۔ لیکن خدا اپنے نور کو کمال تک پہنچانے پر اصرار کرتا ہے ، کافروں کے باوجود ۔