قرآن 63:2 — منافقین (المنافقون)
اپنے ظاہری ایمان کے ڈھنگ میں وہ خدا کی راہ سے لوگوں کو بھٹکاتے ہیں۔ بے شک، بہت گھٹیا ہے وہ جو یہ کیا کرتے ہیں۔
[63:1] جب منافق تمہارے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ،”ہم گواہی دیتے ہیں کہ تم خدا کے پیغمبر ہو۔ “ * خدا جانتا ہے کہ تم اس کے پیغمبر ہو ، اور خدا گواہی دیتا ہے کہ منافق جھوٹے ہیں ۔
[63:3] اس کی وجہ یہ ہے کہ، وہ ایمان لائے، پھرکفر کیا۔ لہذا، ان کے ذہنوں پر تالہ لگ چکا ہے؛ وہ سمجھتےنہیں۔