قرآن 63:1 — منافقین (المنافقون)
جب منافق تمہارے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ،”ہم گواہی دیتے ہیں کہ تم خدا کے پیغمبر ہو۔ “ * خدا جانتا ہے کہ تم اس کے پیغمبر ہو ، اور خدا گواہی دیتا ہے کہ منافق جھوٹے ہیں ۔
[63:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
[63:2] اپنے ظاہری ایمان کے ڈھنگ میں وہ خدا کی راہ سے لوگوں کو بھٹکاتے ہیں۔ بے شک، بہت گھٹیا ہے وہ جو یہ کیا کرتے ہیں۔