قرآن 63:4 — منافقین (المنافقون)
جب تم ان کو دیکھتے ہو تو، ہو سکتا ہے کہ تم ان کی شکلوں سے مُتاثر ہو جاؤ۔ اور جب وہ بولتے ہیں ، تو ہو سکتا ہے کہ تم ان کی خوش گفتاری کو سنو۔وہ کھڑےلٹھوں کی طرح ہیں۔ وہ یہ گمان کرتے ہیں کہ ہر للکار ان کے خلاف منسوب ہے ۔ یہ حقیقی دشمن ہیں؛ ان سے بچو۔ خدا نے ان کی مذمت کی؛ وہ منحرف ہوچکے ہیں۔
[63:3] اس کی وجہ یہ ہے کہ، وہ ایمان لائے، پھرکفر کیا۔ لہذا، ان کے ذہنوں پر تالہ لگ چکا ہے؛ وہ سمجھتےنہیں۔
[63:5] جب ان سے کہا جاتا ہے، " آو کہ خدا کا پیغمبر تمہارے لئےمغفرت ظلب کرے" وہ مسخرتاً مُنہ پھیر لیتے ہیں، اور تم انہیں دوسروں کو راہ سے دھکیلتے اور تکبر کرتے ہوئےدیکھتے ہو۔