Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 63:5 — منافقین (المنافقون)

جب ان سے کہا جاتا ہے، " آو کہ خدا کا پیغمبر تمہارے لئےمغفرت ظلب کرے" وہ مسخرتاً مُنہ پھیر لیتے ہیں، اور تم انہیں دوسروں کو راہ سے دھکیلتے اور تکبر کرتے ہوئےدیکھتے ہو۔

[63:4] جب تم ان کو دیکھتے ہو تو، ہو سکتا ہے کہ تم ان کی شکلوں سے مُتاثر ہو جاؤ۔ اور جب وہ بولتے ہیں ، تو ہو سکتا ہے کہ تم ان کی خوش گفتاری کو سنو۔وہ کھڑےلٹھوں کی طرح ہیں۔ وہ یہ گمان کرتے ہیں کہ ہر للکار ان کے خلاف منسوب ہے ۔ یہ حقیقی دشمن ہیں؛ ان سے بچو۔ خدا نے ان کی مذمت کی؛ وہ منحرف ہوچکے ہیں۔

[63:6] چاہےتم ان کی مغفرت کے لئے دعا کرویا ان کی مغفرت کے لئے دعا نہ کرو، وہ ان کے لیےایک برابر ہے ۔ خدا انہیں نہیں بخشے گا ۔ کیونکہ خدا خر اب لوگوں کو ہدایت نہیں فرماتا ۔