قرآن 63:8 — منافقین (المنافقون)
انہوں نے کہا کہ " اگر ہم شہر واپس چلے گئے تو، طاقتور وہاں کمزوروں کو بیدخل کریں گے (اور ہم ناانصافی کا شکار ہوں گے)۔" (انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ) تمام وقار خدا اور اس کے پیغمبر اور مومنوں کی ملکیت ہے۔ تاہم، منافق نہیں جانتے۔
[63:7] یہ وہ ہیں جو کہتے ہیں کہ، "اُن لوگوں کو پیسے بلکل مت دو جنہوں نے خدا کے پیغمبر کی پیروی کی، شاید وہ اسے چھوڑ دیں!" تاہم، آسمانوں اور زمین کے خزانے خدا کے پاس ہیں، لیکن منافق نہیں سمجھتے ۔
[63:9] اے ایمان والو، اپنے مال اور اپنی اولاد کے ذریعے خدا کے ذکر سے بے فکر نہ ہو نا ۔ وہ جو ایسا کرتے ہیں نقصان اٹھانے والے ہیں ۔