Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 63:7 — منافقین (المنافقون)

یہ وہ ہیں جو کہتے ہیں کہ، "اُن لوگوں کو پیسے بلکل مت دو جنہوں نے خدا کے پیغمبر کی پیروی کی، شاید وہ اسے چھوڑ دیں!" تاہم، آسمانوں اور زمین کے خزانے خدا کے پاس ہیں، لیکن منافق نہیں سمجھتے ۔

[63:6] چاہےتم ان کی مغفرت کے لئے دعا کرویا ان کی مغفرت کے لئے دعا نہ کرو، وہ ان کے لیےایک برابر ہے ۔ خدا انہیں نہیں بخشے گا ۔ کیونکہ خدا خر اب لوگوں کو ہدایت نہیں فرماتا ۔

[63:8] انہوں نے کہا کہ " اگر ہم شہر واپس چلے گئے تو، طاقتور وہاں کمزوروں کو بیدخل کریں گے (اور ہم ناانصافی کا شکار ہوں گے)۔" (انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ) تمام وقار خدا اور اس کے پیغمبر اور مومنوں کی ملکیت ہے۔ تاہم، منافق نہیں جانتے۔