Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 64:2 — باہمی الزام درازی(التغابن)

وہی ہے جس نے تم کو پیدا کیا، پھر تمہارے درمیان کافر ہےاور مو من ہے ۔ خدا مکمل طور پر تمہارا ہر عمل دیکھنےوالا ہے ۔

[64:1] ہر چیز جو آسمانوں میں ہے اور ہر چیز جو زمین پر ہےخدا کی تسبیح کرتی ہے ۔ تمام بادشاہت ہے اُسی کی ملکیت میں ہے اور تمام تعریف اُسی کی لیئے ہیں اور وہ قادرِ مطلق ہے ۔

[64:3] اس نے آسمانوں اور زمین کو، ایک خاص مقصد *کے لئے پیدا ، تمہیں بنایا اور تمہاری بناوٹ کو کامل بنایا، پھر اس کی حتمی منزل ہے ۔