قرآن 64:3 — باہمی الزام درازی(التغابن)
اس نے آسمانوں اور زمین کو، ایک خاص مقصد *کے لئے پیدا ، تمہیں بنایا اور تمہاری بناوٹ کو کامل بنایا، پھر اس کی حتمی منزل ہے ۔
[64:2] وہی ہے جس نے تم کو پیدا کیا، پھر تمہارے درمیان کافر ہےاور مو من ہے ۔ خدا مکمل طور پر تمہارا ہر عمل دیکھنےوالا ہے ۔
[64:4] وہ سب کچھ جانتا ہےجو آسمانوں اور زمین میں ہے، اور وہ سب کچھ جانتا ہے جسے تم چھپاتے ہو اور وہ سب کچھ جسے تم ظاہر کرتے ہو۔ خدا اندرونی ترین خیالات سے پوری طرح آگاہ ہے۔