قرآن 64:4 — باہمی الزام درازی(التغابن)
وہ سب کچھ جانتا ہےجو آسمانوں اور زمین میں ہے، اور وہ سب کچھ جانتا ہے جسے تم چھپاتے ہو اور وہ سب کچھ جسے تم ظاہر کرتے ہو۔ خدا اندرونی ترین خیالات سے پوری طرح آگاہ ہے۔
[64:3] اس نے آسمانوں اور زمین کو، ایک خاص مقصد *کے لئے پیدا ، تمہیں بنایا اور تمہاری بناوٹ کو کامل بنایا، پھر اس کی حتمی منزل ہے ۔
[64:5] کیا آپ نےان لوگوں پرغور کیا جنہوں نے ماضی میں کفر کیا، پھر اپنے فیصلے کے نتائج کوجھیلا؟ وہ ایک دردناک عذاب کے مستحق ہوئے ۔