قرآن 64:5 — باہمی الزام درازی(التغابن)
کیا آپ نےان لوگوں پرغور کیا جنہوں نے ماضی میں کفر کیا، پھر اپنے فیصلے کے نتائج کوجھیلا؟ وہ ایک دردناک عذاب کے مستحق ہوئے ۔
[64:4] وہ سب کچھ جانتا ہےجو آسمانوں اور زمین میں ہے، اور وہ سب کچھ جانتا ہے جسے تم چھپاتے ہو اور وہ سب کچھ جسے تم ظاہر کرتے ہو۔ خدا اندرونی ترین خیالات سے پوری طرح آگاہ ہے۔
[64:6] یہ اس لیئے کہ ان کے رسول ان کے پاس واضح دلائل کے ساتھ گئے لیکن اُنہوں نے کہا کہ "ہم کیا اپنے جیسے انسانوں کی پیروی کریں ؟" انہوں نے کفر کیا اور رو گردانی کی۔ خدا کو ان کی ضرورت نہیں ۔ خدا کوکوئی ضرورت نہیں ہیں، وہ تعریف کا اہل ہے ۔