Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 64:6 — باہمی الزام درازی(التغابن)

یہ اس لیئے کہ ان کے رسول ان کے پاس واضح دلائل کے ساتھ گئے لیکن اُنہوں نے کہا کہ "ہم کیا اپنے جیسے انسانوں کی پیروی کریں ؟" انہوں نے کفر کیا اور رو گردانی کی۔ خدا کو ان کی ضرورت نہیں ۔ خدا کوکوئی ضرورت نہیں ہیں، وہ تعریف کا اہل ہے ۔

[64:5] کیا آپ نےان لوگوں پرغور کیا جنہوں نے ماضی میں کفر کیا، پھر اپنے فیصلے کے نتائج کوجھیلا؟ وہ ایک دردناک عذاب کے مستحق ہوئے ۔

[64:7] جنہوں نے کفر کیا وہ دعوہ کرتے ہیں وہ پھر سےنہیں زندہ کیئے جائیں گے !ہاں بے شک، میرے رب کی قسم، تم پھر سے زندہ کیئے جاوٴگے، اورجو کچھ تم نے کیاتمہیں اس کا جوابدہ ٹھہرایا جائے گا۔ خدا کے لئے یہ کرنا آسان ہے ۔