قرآن 64:7 — باہمی الزام درازی(التغابن)
جنہوں نے کفر کیا وہ دعوہ کرتے ہیں وہ پھر سےنہیں زندہ کیئے جائیں گے !ہاں بے شک، میرے رب کی قسم، تم پھر سے زندہ کیئے جاوٴگے، اورجو کچھ تم نے کیاتمہیں اس کا جوابدہ ٹھہرایا جائے گا۔ خدا کے لئے یہ کرنا آسان ہے ۔
[64:6] یہ اس لیئے کہ ان کے رسول ان کے پاس واضح دلائل کے ساتھ گئے لیکن اُنہوں نے کہا کہ "ہم کیا اپنے جیسے انسانوں کی پیروی کریں ؟" انہوں نے کفر کیا اور رو گردانی کی۔ خدا کو ان کی ضرورت نہیں ۔ خدا کوکوئی ضرورت نہیں ہیں، وہ تعریف کا اہل ہے ۔
[64:8] لہٰذا، تم خدا اور اس کے رسول پر ایمان لاوٴ اور اِس روشنی پر جو ہم نے یہاں نازل کی ہے ۔ خدا مکمل طور پر تمہارے ہر عمل سے آگاہ ہے ۔