Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 64:8 — باہمی الزام درازی(التغابن)

لہٰذا، تم خدا اور اس کے رسول پر ایمان لاوٴ اور اِس روشنی پر جو ہم نے یہاں نازل کی ہے ۔ خدا مکمل طور پر تمہارے ہر عمل سے آگاہ ہے ۔

[64:7] جنہوں نے کفر کیا وہ دعوہ کرتے ہیں وہ پھر سےنہیں زندہ کیئے جائیں گے !ہاں بے شک، میرے رب کی قسم، تم پھر سے زندہ کیئے جاوٴگے، اورجو کچھ تم نے کیاتمہیں اس کا جوابدہ ٹھہرایا جائے گا۔ خدا کے لئے یہ کرنا آسان ہے ۔

[64:9] وہ دن آئے گا جب جب وہ تم کو طلب کرے گا جمع کرنے والے دن پر۔ وہ باہمی الزام درازی کا دن ہے۔ جو کوئی بھی خدا پرایمان رکھتا ہے اور ایک نیک زندگی گزارتا ہے، وہ اس کے گناہوں کو بخش دیتا ہے اور اسے بہتی نہروں والے باغات میں داخل کردے گا ۔ وہ ہمیشہ اس میں رہیں ۔ یہ سب سے عظیم فتح ہے ۔