قرآن 64:9 — باہمی الزام درازی(التغابن)
وہ دن آئے گا جب جب وہ تم کو طلب کرے گا جمع کرنے والے دن پر۔ وہ باہمی الزام درازی کا دن ہے۔ جو کوئی بھی خدا پرایمان رکھتا ہے اور ایک نیک زندگی گزارتا ہے، وہ اس کے گناہوں کو بخش دیتا ہے اور اسے بہتی نہروں والے باغات میں داخل کردے گا ۔ وہ ہمیشہ اس میں رہیں ۔ یہ سب سے عظیم فتح ہے ۔
[64:8] لہٰذا، تم خدا اور اس کے رسول پر ایمان لاوٴ اور اِس روشنی پر جو ہم نے یہاں نازل کی ہے ۔ خدا مکمل طور پر تمہارے ہر عمل سے آگاہ ہے ۔
[64:10] جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا تو، وہ جہنم کی آگ کے مکین ہیں ۔ وہ ہمیشہ اس میں رہیں ۔ کیا ہی بدنصیب منزل ہے!