قرآن 64:10 — باہمی الزام درازی(التغابن)
جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا تو، وہ جہنم کی آگ کے مکین ہیں ۔ وہ ہمیشہ اس میں رہیں ۔ کیا ہی بدنصیب منزل ہے!
[64:9] وہ دن آئے گا جب جب وہ تم کو طلب کرے گا جمع کرنے والے دن پر۔ وہ باہمی الزام درازی کا دن ہے۔ جو کوئی بھی خدا پرایمان رکھتا ہے اور ایک نیک زندگی گزارتا ہے، وہ اس کے گناہوں کو بخش دیتا ہے اور اسے بہتی نہروں والے باغات میں داخل کردے گا ۔ وہ ہمیشہ اس میں رہیں ۔ یہ سب سے عظیم فتح ہے ۔
[64:11] کچھ نہیں ہوتا تمہیں سوائے خدا کی مرضی کے مطابق ۔ جو کوئی بھی خدا پر ایمان رکھتا ہے،وہ اس کے دل کی رہنمائی کرے گا ۔ خدا تمام چیزوں سے پوری طرح آگاہ ہے ۔