قرآن 64:11 — باہمی الزام درازی(التغابن)
کچھ نہیں ہوتا تمہیں سوائے خدا کی مرضی کے مطابق ۔ جو کوئی بھی خدا پر ایمان رکھتا ہے،وہ اس کے دل کی رہنمائی کرے گا ۔ خدا تمام چیزوں سے پوری طرح آگاہ ہے ۔
[64:10] جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا تو، وہ جہنم کی آگ کے مکین ہیں ۔ وہ ہمیشہ اس میں رہیں ۔ کیا ہی بدنصیب منزل ہے!
[64:12] تم خدا کی اطاعت کرو اور اس کے رسول کی اطاعت کرو ۔ اگر تم روگردانی کرو تو پھر ہمارے رسو ل کا واحد مقصد پیغام کو پہنچا دینا ہے ۔