قرآن 64:12 — باہمی الزام درازی(التغابن)
تم خدا کی اطاعت کرو اور اس کے رسول کی اطاعت کرو ۔ اگر تم روگردانی کرو تو پھر ہمارے رسو ل کا واحد مقصد پیغام کو پہنچا دینا ہے ۔
[64:11] کچھ نہیں ہوتا تمہیں سوائے خدا کی مرضی کے مطابق ۔ جو کوئی بھی خدا پر ایمان رکھتا ہے،وہ اس کے دل کی رہنمائی کرے گا ۔ خدا تمام چیزوں سے پوری طرح آگاہ ہے ۔
[64:13] خدا: اس کے علاوہ اور کوئی خدا نہیں ہے ۔ مومن خدا پر توکل کریں ۔