قرآن 64:13 — باہمی الزام درازی(التغابن)
خدا: اس کے علاوہ اور کوئی خدا نہیں ہے ۔ مومن خدا پر توکل کریں ۔
[64:12] تم خدا کی اطاعت کرو اور اس کے رسول کی اطاعت کرو ۔ اگر تم روگردانی کرو تو پھر ہمارے رسو ل کا واحد مقصد پیغام کو پہنچا دینا ہے ۔
[64:14] اے ایمان والو،تمہارے ازواج اور تمہاری اولاد تمہارے دشمن ہو سکتے ہیں ؛ ہوشیار رہو ۔ اگر تم بخش دو، بھول جاؤ اور معاف کر دو تو پھر خدا معاف کرنے والا،سب سے زیادہ رحم کرنےوالا ہے ۔