قرآن 64:14 — باہمی الزام درازی(التغابن)
اے ایمان والو،تمہارے ازواج اور تمہاری اولاد تمہارے دشمن ہو سکتے ہیں ؛ ہوشیار رہو ۔ اگر تم بخش دو، بھول جاؤ اور معاف کر دو تو پھر خدا معاف کرنے والا،سب سے زیادہ رحم کرنےوالا ہے ۔
[64:13] خدا: اس کے علاوہ اور کوئی خدا نہیں ہے ۔ مومن خدا پر توکل کریں ۔
[64:15] تمہارے پیسے اور بچے ایک آزمائش ہیں، اور خدا کے پاس ایک عظیم اجر ہے۔