قرآن 64:15 — باہمی الزام درازی(التغابن)
تمہارے پیسے اور بچے ایک آزمائش ہیں، اور خدا کے پاس ایک عظیم اجر ہے۔
[64:14] اے ایمان والو،تمہارے ازواج اور تمہاری اولاد تمہارے دشمن ہو سکتے ہیں ؛ ہوشیار رہو ۔ اگر تم بخش دو، بھول جاؤ اور معاف کر دو تو پھر خدا معاف کرنے والا،سب سے زیادہ رحم کرنےوالا ہے ۔
[64:16] لہٰذا تم خدا کی تعظیم کرو جتنی زیادہ کر سکتے ہو،اور سنو، اور اطاعت کرو، اور (صدقہ ) دو اپنی ہی بھلائی کے لیئے۔ جس کسی کا بھی اپنی کنجوسی سے بچاوٴ کیا جائے ، یہ کامیاب لوگ ہیں ۔