قرآن 64:16 — باہمی الزام درازی(التغابن)
لہٰذا تم خدا کی تعظیم کرو جتنی زیادہ کر سکتے ہو،اور سنو، اور اطاعت کرو، اور (صدقہ ) دو اپنی ہی بھلائی کے لیئے۔ جس کسی کا بھی اپنی کنجوسی سے بچاوٴ کیا جائے ، یہ کامیاب لوگ ہیں ۔
[64:15] تمہارے پیسے اور بچے ایک آزمائش ہیں، اور خدا کے پاس ایک عظیم اجر ہے۔
[64:17] اگر تم خدا کو نیکی کا قرض دوگے ، تو وہ انعام کو کئی گنا بڑھا دے گا اور تمہیں بخش دے گا ۔ خدا قددردان، بردبار ہے ۔