Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 64:17 — باہمی الزام درازی(التغابن)

اگر تم خدا کو نیکی کا قرض دوگے ، تو وہ انعام کو کئی گنا بڑھا دے گا اور تمہیں بخش دے گا ۔ خدا قددردان، بردبار ہے ۔

[64:16] لہٰذا تم خدا کی تعظیم کرو جتنی زیادہ کر سکتے ہو،اور سنو، اور اطاعت کرو، اور (صدقہ ) دو اپنی ہی بھلائی کے لیئے۔ جس کسی کا بھی اپنی کنجوسی سے بچاوٴ کیا جائے ، یہ کامیاب لوگ ہیں ۔

[64:18] تمام رازوں اور اعلانات کا جاننے والا؛ قادرمطلق، سب سے زیادہ حکمت والا۔