Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 64:18 — باہمی الزام درازی(التغابن)

تمام رازوں اور اعلانات کا جاننے والا؛ قادرمطلق، سب سے زیادہ حکمت والا۔

[64:17] اگر تم خدا کو نیکی کا قرض دوگے ، تو وہ انعام کو کئی گنا بڑھا دے گا اور تمہیں بخش دے گا ۔ خدا قددردان، بردبار ہے ۔