Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 65:4 — طلاق (الطلاق)

رہی وہ خواتین جو اختتامِ حیض تک پہنچ جائیں، اگرتم کوکوئی شک ہو تو، ان کی عبوری تین ماہ ہونی چاہیئے۔ رہیں وہ جن کا حیض نہ آئے، اور وہ دریافت کر لیں کہ وہ حاملہ ہیں، ان کی عبوری جنم دینے پر ختم ہوتی ہے۔ جو کوئی بھی خدا کی تعظیم کرتا ہے، وہ اس کے لئےسب کچھ آسان کردیتا ہے۔

[65:3] اور اس کے لئے وہاں سےفراہم کرے گا جس کی اسے کبھی توقع ہی نہ تھی ۔ جو کوئی بھی خدا پر بھروسا کرتا ہے، وہ اس کے لئے کافی ہے ۔ خدا کے احکام کی تکمیل ہوتی ہے ۔ خدا نےہر چیز کے لئے اس کی قسمت کافیصلہ کر دیا ہے ۔

[65:5] یہ خدا کا حکم ہے جو وہ تمہاری طرف بھیجتا ہے ۔ جو کوئی بھی خدا کی تعظیم کرتا ہے، وہ اس کے گناہوں کو بخش دیتا ہے اور اسے سخاوت کے ساتھ انعام دیتا ہے۔