Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 65:3 — طلاق (الطلاق)

اور اس کے لئے وہاں سےفراہم کرے گا جس کی اسے کبھی توقع ہی نہ تھی ۔ جو کوئی بھی خدا پر بھروسا کرتا ہے، وہ اس کے لئے کافی ہے ۔ خدا کے احکام کی تکمیل ہوتی ہے ۔ خدا نےہر چیز کے لئے اس کی قسمت کافیصلہ کر دیا ہے ۔

[65:2] ایک بار جب عبوری پوری ہو جائے، تم ان کے ساتھ عادلانہ صلح کرسکتے ہو، یا عادلانہ طور پر علیحدگی کوانجام دے سکتے ہو ۔ تم دو منصفانہ گواہوں کوخدا کے سامنے طلاق کی شہادت کرا دینا ۔ یہ ان کو روشناس کرنے کے لئے ہے جو خدا اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں ۔ جو کوئی بھی خدا کی تعظیم کرتا ہے، وہ اس کے لئے ایک اخراج پیدا کر دے گا ۔

[65:4] رہی وہ خواتین جو اختتامِ حیض تک پہنچ جائیں، اگرتم کوکوئی شک ہو تو، ان کی عبوری تین ماہ ہونی چاہیئے۔ رہیں وہ جن کا حیض نہ آئے، اور وہ دریافت کر لیں کہ وہ حاملہ ہیں، ان کی عبوری جنم دینے پر ختم ہوتی ہے۔ جو کوئی بھی خدا کی تعظیم کرتا ہے، وہ اس کے لئےسب کچھ آسان کردیتا ہے۔